حوصله نيوز
محمد پور کبڈی مقابلہ :سنجر پور کی طالبات نے حاصل کیا گولڈ مڈل


محمد پور (حوصلہ نیوز): محمد پور میں ہوئے صوبائی کبڈی مقابلہ میں سنیچر کے روز تقسیم انعامات کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ کبڈی مقابلہ میں کبڈی میں سنجر پور کی پرائمری کی طالبہ نے اول مقام لے کر گولڈ مڈل حاصل کیا جبکہ دوسری پوزیشن سنجر پور کے ہائی اسکول کے طلبہ نے حاصل کی اور انہیں چاندی کے تمغہ سے نوازا گیا۔ یہ انعامات ضلع کے شکشن تعلیمی افسر کے ہاتھوں تقسیم کئے گئے۔

|| پہلا صفحہ || تعليم || سياست || جرائم؍حادثات || حق و انصاف || گائوں سماج || اچھي خبر || پرديس || ديني باتيں || کھيل || ادب || ديگر خبريں ||


HAUSLA.NET - 2024 ©