حوصله نيوز
اعظم گڑھ واطراف کے ضرورت مند لاک ڈاؤن میں کریں ان نمبرات پر رابطہ


اعظم گڑھ واطراف (حوصلہ نیوز): کرونا وائرس کے چلتے پورے ملک کو 14 اپریل تک لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔ جس سے غریب اور روزانہ مزدوری کرکے کھانے والا طبقہ دوہری مار جھیل رہا ہے۔ ایک تو وہ وائرس کے خوف سے دہشت میں مبتلا ہے، دوسرے غریبی اور بھوک مری نے اس کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ ایسے میں کچھ اہل خیر حضرات اپنا دینی وملی فریضہ سمجھتے ہوئے ان کی مدد اپنے اپنے طور پر کررہے ہیں۔ اعظم گڑھ واطراف (اعظم گڑھ، مئو اور جون پور) میں بھی یہ (ریلیف) کام تقریباً ہر چھوٹے بڑے گاؤں میں ہورہا ہے۔ مگر غریبوں کے پاس سہولت نہ ہونے اور صحیح طور پرمعلومات نہ پہنچے کی وجہ سے دشواری ہو رہی ہے۔ اس سلسلے میں حوصلہ نیوز نے ایک چھوٹی سی کوشش یہ کی ہے کہ اہل خیر حضرات کے نمبرات اکٹھا کرکے شائع کردیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔ ان نمبرات میں سے کچھ سوشل میڈیا سے حاصل کیئے گئے ہیں اور کچھ نمبرات ایسے بھی ہیں جو حوصلہ نیوز کو بذریعہ میل اور واٹس ایپ ملے ہیں۔ امید ہے کہ اس سے لوگوں کو فائدہ ہوگا اور مستحق لوگوں کو آسانی بھی ہوگی۔ تمام نمبرات ایک ساتھ نیچے دیئے جاتے ہیں۔ رائے میر واطراف  -  فیصل اعظمی۔ :9935044786 ; اظفر اعظمی۔:9793245656 کھریواں ; -  افضل ناصر :>9628033448 شیرواں واطراف  -  شہنواز عقیل۔ :9044411012;شاداب۔ :7347761919 راجہ پور سکرور  -  افتخار احمد۔ :7390936669 سیدھا سلطان پور  -  فراز احمد۔ :7380545530 منجیرپٹی  -  عمر شیخ۔۔۔ :9696960900, 9935353880 عمر ویلفیئر سوسائٹی ارنولہ  -  فرحان فلاحی۔۔۔ :8317071491 بلریاگنج واطراف  -  محمد ابوزر۔ :9651133693;مشیر احمد۔ :8795659191;حافظ فیصل۔ :7054969147;محسن صاحب :9792304898;آصف بھائی۔ :9451864705;ڈاکٹر نعمان۔ :7081955983 چاند پٹی  -  عبد الحادی۔ :8604673873 مبارک پور واطراف  -  اختر رضا۔ :9616590475، 8604445558;محمد ہاشم۔ :7071093095 سکٹھی مبارک پور  -  مولانا عبد العظیم۔ :9559999984 شبلی کالج  -  اسٹوڈنٹ یونین۔ :8604102223 شاہ گنج  -  معروف پور  -  عبداللہ فاروق :9559622344


|| پہلا صفحہ || تعليم || سياست || جرائم؍حادثات || حق و انصاف || گائوں سماج || اچھي خبر || پرديس || ديني باتيں || کھيل || ادب || ديگر خبريں ||


HAUSLA.NET - 2024 ©