حوصله نيوز
بیناپارہ کے محمد ارشد کا جدہ میں انتقال


بیناپارہ/جدہ (حوصلہ نیوز): بیناپارہ کے رہنے والے محمد ارشد جو کسب معاش کے سلسلہ میں جدہ میں مقیم تھے۔ منگل کے روز ہارٹ اٹیک  سے انتقال کرگئے اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
بینا پارہ پچھم محلہ اببل چچا کے بڑے لڑکے محمد ارشد جو کافی دنوں سے کسب معاش کے سلسلہ میں جدہ میں مقیم تھے۔ ہارٹ اٹیک  کی وجہ سے منگل کے روز جدہ میں انتقال ہوگیا ہے۔  پہلے یہ خبر آئی تھی کہ محمد ارشد کا انتقال وبائی بیماری کرونا وائرس کی وجہ سے ہوا ہے لیکن دیر شام اہل خانہ نے یہ تصدیق کی کہ ان کا انتقال ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہوا ہے۔


|| پہلا صفحہ || تعليم || سياست || جرائم؍حادثات || حق و انصاف || گائوں سماج || اچھي خبر || پرديس || ديني باتيں || کھيل || ادب || ديگر خبريں ||


HAUSLA.NET - 2024 ©