حوصله نيوز
شبلی کالج کے پرنسپل ڈاکٹر مسعود اختر کا انتقال


اعظم گڑھ(حوصلہ نیوز): شبلی ڈگر ی کالج اعظم گڑھ کے پرنسپل ڈاکٹر مسعود اختر کا جمعرات کی صبح انتقال ہوگیا۔ وہ لکھنؤ کے ایک سرکاری اسپتال میں زیر علاج تھے۔ 
مسعو د اختر صاحب کا شمار شبلی کالج کے شعبہ نباتیات کے سینئر اساتذہ میں ہوتا تھا وہ 
وہ ادھر کافی دنوں سے جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے اور لکھنؤ کے پی جی آئی میں زیر علاج تھے۔ 
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ 


|| پہلا صفحہ || تعليم || سياست || جرائم؍حادثات || حق و انصاف || گائوں سماج || اچھي خبر || پرديس || ديني باتيں || کھيل || ادب || ديگر خبريں ||


HAUSLA.NET - 2024 ©