حوصله نيوز
ہلکی بارش کی وجہ سے ہی مبارک پور کی حالت ابتر


مبارک پور: (حوصلہ نیوز) ہلکی بارش ہونے کی وجہ سے ہی مبارک پور کی حالت ابتر ہوگئی اور سڑکوں پر پانی بھر گیا جس کی وجہ سے لوگوں کا آنا جانا مشکل ہوگیا۔
کہا جاتا ہے کہ اس پریشانی کے لئے انتطامیہ کے ساتھ مقامی لوگ بھی حصہ دار ہیں کیونکہ انہوں نے جگہ جگہ نالیوں کو پاٹ رکھا ہے جس کی وجہ سے پانی کی نکاسی مشکل ہوتی ہے اور ذرا سی بارش سے قصبہ کی حالت ابتر ہوجاتی ہے۔


|| پہلا صفحہ || تعليم || سياست || جرائم؍حادثات || حق و انصاف || گائوں سماج || اچھي خبر || پرديس || ديني باتيں || کھيل || ادب || ديگر خبريں ||


HAUSLA.NET - 2024 ©