حوصله نيوز
عظمت گڑھ میں ترقیاتی کاموں کے لئے چھ کروڑ منظور


عظمت گڑھ (حوصلہ نیوز) عظمت گڑھ علاقہ کی پنچایت کی میٹنگ میں اس علاقہ میں مختلف ترقیاتی کاموں کے لئے چھ کروڑ روپئے کے بجٹ کو منظوری دی گئی۔
اس میٹنگ میں حکومت کے ذریعہ دی جانے والی مختلف اسکیمیں بھی زیر بحث آئیں اور پردھانوں کے سامنے ترقیاتی کاموں کو کرانے میں دشواریوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔


|| پہلا صفحہ || تعليم || سياست || جرائم؍حادثات || حق و انصاف || گائوں سماج || اچھي خبر || پرديس || ديني باتيں || کھيل || ادب || ديگر خبريں ||


HAUSLA.NET - 2024 ©