حوصله نيوز
اعظم گڑھ میں نائب وزیر اعلیٰ کے جلسہ میں نہیں پہنچے زیادہ لوگ 


اعظم گڑھ(حوصلہ نیوز):جمعرات کو اعظم گڑھ شہر کے پاس کرتال پور میں ہونے والی نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک کا جلسہ لوگوں کی کمی وجہ سے فلاپ رہا۔
واضح رہے کہ مرکز میں بی جے پی حکومت  کے نو سال پورے ہونے پر پارٹی نے  اپنی حکومت کی کامیابیوں سے لوگوں کو روشناس کرنےکے لئے تما م پارلیمانی حلقوں میں ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کررہی ہے۔ 
جمعرات کو کرتال پور میں ہونے والے جلسہ کے مہمان خصوصی اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک تھے۔عینی شاہدین کے مطابق جلسے کے دوران بہت ساری کرسیاں خالی تھیں اور سامعین میں بی جے پی کے کارکنا ن زیادہ نظر آرہے تھے۔


|| پہلا صفحہ || تعليم || سياست || جرائم؍حادثات || حق و انصاف || گائوں سماج || اچھي خبر || پرديس || ديني باتيں || کھيل || ادب || ديگر خبريں ||


HAUSLA.NET - 2024 ©